the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بابا رام دیو  کی آیورویدک دوا کمپنی پتانجلی کو مہاراشٹر کے ناگپور شہر مں واقع ۲۳۰ ایکٹر پر مشتمل قطعہ اراضی کو ریاستی حکومت کی جانب سے رعایتی نرخ پر دستیاب کرائے جانے پر آج یہاں کانگریس رکن قانون ساز کونسل سنجے دت نے اعتراض کیا اور مطالبہ کیا کہ اسے فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔
ریاستی اسمبلی میں جاری بجٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے دوران سنجے دت نے بابا رام دیو کو سرکاری بابا رام دیو تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ برس بی جے پی قیادت والی ریاستی حکومت نے بابا



رام دیو کی دوا ساز کمپنی کو ناگپور میں واقع  مہیسان مل کی ایک بڑی قطعہ اراضی محض ۲۵ لاکھ روپیہ فی ایکڑ کے داموں سے فروخت کیا گیا جبکہ اس کا بازار بھاؤ تقریباً سوا کروڑ فی ایکڑ ہے اس طرح سے ریاستی حکومت کو ۲۰۹ کروڑ روپیہ کا نقصان ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بابا رام دیو کی دوا ساز کمپنی اور انکا نجی ٹرسٹ مستحقیق کی فہرست میں شامل نہیں ہے بلکہ یہ منافع کمانے والا ایک ادارہ ہے نیز ایسے ادارئے کو رعایتی شرح پر قطعہ اراضی مہیا کرانا ریاستی حکومت کے مختلف قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.